Posts

Showing posts from February, 2023

Why Did Establishment Not Have A Problem With Nawaz Sharif Taking Their Names And Asif Zardari Eent se Eent Statement

 آج ایک بہت اہم موضوع پہ لکھ رہا ہوں پاکستان کا سسٹم جب عوام کو سمجھ آنا شروع ہوا تو 75 سال گزر چکے تھے پہلے ہی بہت دیر ہوگئی ہے اسلئے سب کچھ کھول کے بیان کرنا انتہائی ضروری ہوگیا ہے جب سے اپریل میں عمران خان کا تختہ الٹا گیا ہم نے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دیکھیں صرف ٹویٹ کرنے پہ غداری کے مقدمے بنے شہباز گل کو صرف ایک بیپر دینے پہ ننگا کرکے مارا گیا جبڑے کی ہڈی توڑ دی گئی اعظم سواتی کو ایک ٹویٹ کرنے پہ نہ صرف ننگا کرکے مارا گیا بلکہ ان پہ تشدد کی ویڈیو آج بھی تحریک انصاف کے لوگوں کو توڑنے کیلئے انہیں دکھائی جارہی ہے یا عمران خان کو چھوڑ دو یا ایسے ہی حشر کیلئے تیار ہوجاؤ ایسے میں بات کرنا بہت ضروری ہے کہ آخر تحریک انصاف سے ایسی کیا غلطی ہوگئی کہ طاقت ور ادارہ باقاعدہ دشمنی پہ اتر آیا؟ اس سے پہلے آصف زرداری جرنیلوں کا للکار کے انکی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دے چکے مگر اس دھمکی کی وجہ سے کسی پیپلز پارٹی کے لیڈر یا کارکن کو ننگا کرکے نہیں مارا گیا نواز شریف اور مریم نواز نے جرنیلوں کا نام لے کے کہ گالیاں دیں آئین شکن غدار کہا جونیئر آفیسرز کو سینئر کے حکم کے بجائے صرف آئین پہ چ

When Hulk Baghlol Was Controlling Everything Why Imran Khan Did Not Sack Him Or Resigned Himself

 کئی پاکستانیوں کو خاص طور پہ تحریک انصاف کے سپورٹرز کو یہ کہتے دیکھ رہا ہوں کہ جب باجوہ سب کچھ کر رہا تھا تو آپ نے اسے نکالا کیوں نہیں یا خود مستعفی کیوں نہیں ہوئے آج آپکو اس موضوع پہ ایک اہم ترین تحریر لکھ رہا ہوں پاکستان میں فیصلے کمپنی کرتی ہے الیکشن صرف ماڈرن مغربی ممالک کی سپورٹ لینے کیلئے اور جمہوریت کا جھوٹا تاثر دینے کیلئے کروائے جاتے ہیں، بنیادی طور پہ پاکستان کو 75 سال سے ایسے ہی جھوٹوں کی بنیاد پہ چلایا جارہا ہے کیا وجہ ہے کہ نواز شریف 2 بار وزیر اعظم رہنے کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ جرنیلوں کو سپر وزیر اعظم بننے کا کوئی حق نہیں ہے وہ کیوں اپنا کام نہیں کرتے کیوں ریاست کے اوپر ریاست بنائی ہوئی ہے؟ کیا وجہ ہے کہ آصف زرداری جیسا مفاہمت پسند بھی صدر رہتے ہوئے ذہنی مریض بن جاتا ہے اور بعد میں اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کرتا ہے؟ اب آتے ہیں عمران خان کی طرف عمران خان 2018 میں وزیر اعظم بنے تو پورے ملک میں احتساب کی فضاء بنی ہوئی تھی عمران خان 26 سال سے احتساب کے نعرے پہ سیاست کر رہے تھے بڑے بڑے منی لانڈررز اور کرپٹ لوگوں پہ اوپن اینڈ شٹ کیسز بنے ہوئے تھے نواز شریف کو سزا